ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل : لاری سمیت 9جانوروں کو پولس نےکیا ضبط

بھٹکل : لاری سمیت 9جانوروں کو پولس نےکیا ضبط

Sun, 04 Jul 2021 18:53:15    S.O. News Service

بھٹکل:4جولائی (ایس اؤ نیوز)لاری کے ذریعے سپلائی کئے جارہے 9جانوروں کو  بھٹکل ٹاون  پولس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

پولس ذرائع کے مطابق جانوروں کو کہیں لےجانے کے لئے لاری میں لوڈ کیاگیا تھا،  مصدقہ اطلاع  پر کارروائی کرتےہوئے  پولس نے   جائے وقوع پر پہنچ  کر چھاپہ مارا اور  لاری سمیت جانوروں کو تحویل میں لے کر  ملزمان کو اپنی تحویل میں لیا۔  ذرائع کے مطابق گرفتار شدگان سےپوچھ تاچھ جاری ہے۔ کارروائی میں پی ایس آئی ہنومنتپا کوڈگونٹی  سمیت  مضافاتی پولس تھانہ کے  پی ایس آئی بھرت اور دیگر  عملہ شریک تھا۔


Share: